مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی دہشت گرد فوج نے جزیرہ قشم میں مچھلی کا پاؤڈر بنانے والی ایک فیکٹری اور ہرمزگان میں کئی غیر فوجی اہداف پر حملہ کیا ہے۔
سیریک میں ماہی گیری کی جیٹی اور محکمۂ بندرگاہوں کا ایک ٹاور بھی ان مقامات میں شامل تھے، جنہیں امریکی دہشت گرد فورسز نے نشانہ بنایا۔
آپ کا تبصرہ